حافظ آباد:ماہر تعلیم ماسٹر فرانسس ریاض انتقال کرگئے

حافظ آباد:ماہر تعلیم ماسٹر فرانسس  ریاض انتقال کرگئے

کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ماہر تعلیم ماسٹر فرانسس ریاض انتقال کرگئے ،آخری رسومات جنج گھر ویسٹ کرسچین کالونی میں اداکی گئیں

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)تحریک انصاف مینارٹی ونگ سنٹرل پنجاب کے نائب صدر آصف مسیح کھوکھر نے انکی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ عظیم استاداور انسانیت سے پیار کرنے والے شخص تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں