حکو مت نے عا م آدمی کا جینا محا ل کر دیا :پیپلز پارٹی

حکو مت نے عا م آدمی کا جینا محا ل کر دیا :پیپلز پارٹی

پٹر ولیم قیمتوں میں اضا فے سے مہنگا ئی کا طو فا ن آئیگا:ضیا محی الدین و دیگر

گجرات(سٹی رپورٹر )پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی ضلع گجرات و سٹی کے زیراہتما م پٹر و لیم مصنوعا ت میں اضا فہ کیخلا ف پر یس کلب کے با ہر احتجا جی ر یلی نکا لی گئی، قیا دت ضلعی صدر چو دھر ی ضیا محی الد ین اور جنر ل سیکر ٹر ی ڈاکٹر زاہد ظہیرنے کی، احتجا ج میں ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی پی پی پنجا ب ثمینہ فخر پگا نو الہ، سٹی صدر میر انجم، ضلعی سیکر ٹر ی اطلا عا ت خو اجہ حما د اکر م، یا سر امین، شعیب بٹ، خا دم سلیمی سمیت دیگر عہد ید ار اورکارکن شر یک تھے ۔ضیا محی الد ین کا کہنا تھا حکو مت نے عا م آدمی کا جینا محا ل کر دیا ہے ، حکو مت پٹر ول 300رو پے لٹر اور ڈالر 250رو پے تک لے جا ئیگی ۔ثمینہ فخر پگا نو الہ کا کہنا تھا کہ پٹر ولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں اضا فے سے مہنگا ئی کا نیا طو فا ن آئیگا۔ ڈاکٹر زاہد ظہیر نے کہا کہ مہنگا ئی،بے روزگا ر ی میں اضا فہ سے عو ام بھوکے مر رہے ہیں ، پٹرول کی قیمتو ں میں اضا فہ سے قبل وزیر اعظم کو اپنے ما ضی کے خطا ب کوسننا ہو گا، عمر ان خا ن نئے پا کستا ن کے بجا ئے پر انا پا کستا ن ہی لو ٹا دیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں