منشیات فروشی میں ملوث 3ملزم گرفتار

منشیات فروشی میں ملوث 3ملزم گرفتار

تھانہ کوٹ لدھا پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3کلو 910 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ کوٹ لدھا پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3کلو 910 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ،گرفتار ملزموں میں خالد، مختار اور محسن شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں