سرکاری پانی چوری کرنیوالے 38افراد کیخلاف مقدمہ درج

سرکاری پانی چوری کرنیوالے 38افراد کیخلاف مقدمہ درج

سرکاری پانی چوری کرنے والے 38افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ گرکے سے پولیس نے ایس ڈی او محمد زمان کی رپورٹ پرمختلف واقعات میں سرکاری پانی چوری کرنے پر شبیر،جاوید، طفیل سمیت 38 افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں