واپڈا ٹاؤن سوسائٹی کا سالانہ اجلاس ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا

واپڈا ٹاؤن سوسائٹی کا سالانہ  اجلاس ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا

واپڈا ٹاؤن سوسائٹی کا سالانہ اجلاس 2021 انتظامیہ کمیٹی کی دھونس اور دھاندلی کی وجہ سے ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر ) واپڈا ٹاؤن سوسائٹی کا سالانہ اجلاس جمعتہ ا لمبارک کو انعقاد پزیر ہونا تھا جو واپڈا ٹاؤن کی انتظامیہ کمیٹی کی دھونس دھاندلی کی وجہ سے ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں