سلیمانی باربرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ گجرات کے عہدیداروں کااعلان

سلیمانی باربرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ  گجرات کے عہدیداروں کااعلان

سلیمانی باربرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ گجرات کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا

گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)سرپرست راجہ محمد طارق،وائس چیئرمین راجہ ذوالفقار،صدر شہباز اشرف ، سینئر نائب صدر راجہ اصغر،فنانس سیکرٹری نوید،چیئرمین مجلس شوریٰ ریاست وڑائچ،وائس چیئرمین حاجی مظہر ہوں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں