مولانا ظفر علی خان ؒ نے تحریک پاکستان میں اہم کردار اداکیا :اشفاق وڑائچ ،علی رضا شیخ

مولانا ظفر علی خان ؒ نے تحریک  پاکستان میں اہم کردار اداکیا  :اشفاق وڑائچ ،علی رضا شیخ

صدر پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن حاجی محمد اشفاق وڑائچ اور سیکرٹری جنرل علی رضا شیخ نے کہا ہے کہ مولانا ظفر علی خان ؒ نے تحریک پاکستان میں اہم کردار اداکیا

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)حاکموں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈا لنے اور مخالف قوتوں سے لڑنے کے لئے مولانا ہمیشہ تیار رہتے تھے ،وہ مولانا طفر علی خان ؒ کی برسی کے موقع پر انکے مزار پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ مولانا کی سیاست اور صحافت آج ہمارے سیاستدانوں اورصحافیوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں