چیئرمین پی ایچ اے نے یو سی 11 میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر دیا

چیئرمین پی ایچ اے نے یو سی 11  میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر دیا

تحریک انصاف کی حکومت عوام کوبنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچا رہی ہے جو حلقہ پی پی 58 کے سابق عوامی نمائندوں اور کارپوریشن انتظامیہ کی وجہ سے 10سال سے کرپشن کی بنیاد پر نہیں پہنچ سکیں

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید نے یو سی 11 میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرنے کے موقع پر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اپنے منشور کے مطابق کرپشن کے خاتمہ کیلئے سیسہ پلائی دیوار بن چکی ہے جس سے مخالفین پریشانی کا شکار ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں