بجلی چوری پر 5 گرفتار

 بجلی چوری پر 5 گرفتار

مختلف واقعات میں بجلی چوری کرنیوالے 5افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )محمد آصف، عاطف علی، حبیب اﷲ اور گلزار اور آصف اقبال کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں