نوشہرہ ورکاں:اشتہاری ملزم کو فرار کرانے پر 2 افراد گر فتار

نوشہرہ ورکاں:اشتہاری ملزم کو  فرار کرانے پر 2 افراد گر فتار

اشتہاری ملزم کو فرار کر انے پر 2 افراد کو گر فتار کر لیا گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )تھانہ نوشہرہ ورکاں پولیس اشتہاری ملزم علی عرف لونا کو گرفتار کرنے گئی تو فیاض اور عاقب نے اسے فرار کرا دیا ،پولیس نے دونوں افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں