آل پاکستان یونائیٹڈ ورکرز کے وفد کی فیصل ظہور سے ملاقات

آل پاکستان یونائیٹڈ ورکرز کے  وفد کی فیصل ظہور سے ملاقات

ڈائریکٹر جنرل لیبر ویلفیئر پنجاب فیصل ظہور سے آل پاکستان یونائیٹڈ ورکرز کے وفد نے شاہد غفاری کی قیادت میں ملاقات کی اور گوجرانوالہ میں مزدور کوکم ازکم تنخواہ دینے...

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) میرج ،ڈیتھ گرانٹ ،سکالر شپ کے چیک کو جلدتقسیم کرنے کا مطالبہ کیا جس پر ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر نے یقین دہانی کروائی اورکہاکہ جلد گوجرانوالہ کا دورہ کروں گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں