گوجرانوالہ ٹیکس بار نے سیالکوٹ ٹیکس بار کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

 گوجرانوالہ ٹیکس بار نے سیالکوٹ  ٹیکس بار کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

گوجرانوالہ ٹیکس بار ایسوسی ایشن اور سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے درمیان دوستانہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کھیلا گیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)گوجرانوالہ ٹیکس بار نے سیالکوٹ ٹیکس بار کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ۔سیالکوٹ ٹیکس بار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 20اوورز میں 175رنز بنائے ۔ گوجرانوالہ ٹیکس بار نے 12اوورز میں سکور پوراکر لیا، گوجرانوالہ ٹیکس بارکے حافظ محمد مدیرنے 50رنز بنائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں