کامونکے :غیر قانونی ہائوسنگ سکیمیں، دکانیں بنا نے پر 3 افراد کیخلاف کارروائی

 کامونکے :غیر قانونی ہائوسنگ  سکیمیں، دکانیں بنا نے پر  3 افراد کیخلاف کارروائی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )غیر قانونی ہائوسنگ سکیمیں بنانے اور بغیر نقشہ دکانیں تعمیر کرنے پر 3 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 ساکن کلوکلاں اور تمبولی میں غیر قانونی ہا ئوسنگ سکیمیں بنانے پر عنصر اور اشفاق جبکہ تمبولی میں بغیر نقشہ سے دوکانیں تعمیر کرانے پر ثاقب کیخلاف تھانہ واہنڈو میں مقدمات درج کرا دئیے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں