مسلم لیگ ن کے رہنما کی طرف سے طلبا و طالبات میں یونیفارم جرسیاں تقسیم

مسلم لیگ ن کے رہنما کی طرف سے  طلبا و طالبات میں یونیفارم جرسیاں تقسیم

ڈسکہ(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ممبرصوبائی اسمبلی کی جانب سے طلبا و طالبات میں یونیفارم جرسیاں تقسیم ۔

سابق ممبرصوبائی اسمبلی پی پی و رہنما پاکستان مسلم لیگ ن شاہد محمود بٹ نے پی پی41کی یوسی جھارانوالہ ،موضع کوٹلی نوشہرہ ،موضع کوٹلی کیوال رام کے مختلف سرکاری سکولوں گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز پرا ئمری سکولوں کے مستحق طلباء و طالبات میں یونیفارم ،جرسیاں تقسیم کیں۔

علاقہ کی سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات نے ان کی اس کاوش کو سراہا کہ اس شدید سردی کے موسم میں طلبا و طالبات میں جرسیاں ،یونیفارم تقسیم کر نا انتہائی نیک کام ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں