سکول ٹیچرپرتشدد، مقدمہ درج

سکول ٹیچرپرتشدد، مقدمہ درج

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)نواحی گاؤں مانجواں کے رہائشی سکول ٹیچر کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید ز خمی کردیا گیا، جس پر پولیس نے 3 ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 ظفر اﷲ خان گورنمنٹ پرائمری سکول جگاں والہ سکول میں ڈیوٹی دینے کے بعد باہر نکلا تو 3 ملزموں بابر علی عالم شیرسکنہ مانجواں نے ڈنڈے سوٹو ں سے اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں