ضلع بھر کی مختلف مساجد میں کھلی کچہریوں کا انعقاد

ضلع بھر کی مختلف مساجد میں کھلی کچہریوں کا انعقاد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پنجاب راؤ سردار علی خان کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا۔

اسی ضمن میں سٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) سید حماد عابد کے احکامات پر ڈویژنل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے ضلع بھر کی مختلف علاقوں کی مساجد میں کھلی کچہریاں لگائیں اورسائلین کے انفرادی و اجتماعی مسائل کو فرداََ فرداََ سُنا اور ان کے حل کے لئے عملی اقدامات کیے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں