بچوں کی لڑائی پر6سالہ کمسن کو چھری مار کر زخمی کردیا گیا

بچوں کی لڑائی پر6سالہ کمسن  کو چھری مار کر زخمی کردیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بچوں کی لڑائی پر6سالہ کمسن کو چھری مار کر زخمی کردیا گیا۔

 تھانہ موترہ کے علاقہ میں عبداﷲ اور6سالہ علی رضا کا جھگڑا ہوا تو عبداﷲ اپنے والد مشتاق کو بلالایا جس نے چھری کے وار کرکے منور کے بیٹے علی رضا کو زخمی کردیااورفرار ہو گیا۔

زخمی کو طبی امداد ی گئی جبکہ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں