پتنگ فروش گرفتار، 2ہزار سے زائدپتنگیں برآمد

پتنگ فروش گرفتار، 2ہزار سے زائدپتنگیں برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاون سب انسپکٹر محمد زبیرنے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک پتنگ فروش غلام مصطفی کو گرفتار کرکے ا س کے قبضہ سے دوہزار سے زائد پتنگیں برآمدکرلیں۔

ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاون سب انسپکٹر محمد زبیرنے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک پتنگ فروش غلام مصطفی کو گرفتار کرکے ا س کے قبضہ سے دوہزار سے زائد پتنگیں برآمدکرلیں۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں