جی ٹی رو ڈ پر18مختلف مقامات پر ماڈل نصب کرنے کا منصوبہ التواء کاشکار

جی ٹی رو ڈ پر18مختلف مقامات پر  ماڈل نصب کرنے کا منصوبہ التواء کاشکار

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گوجرانوالہ کی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے ضلع کے حدود میں جی ٹی رو ڈ پر18 مختلف مقامات پر ماڈل نصب کرنے کا منصوبہ التواء کا شکار ۔

سادھوکی سے لے کر وزیر آباد تک یوٹرن کی تزئین وآرائش نہ ہوسکی گزشتہ سال ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی مشترکہ پلاننگ سے مختلف علاقوں اور نئے تاریخی پراجیکٹ کا دورہ کیاگیااورتاریخی پراجیکٹ کا جائزہ لیاگیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں