رانا ثنا اللہ سے سیکرٹری ڈسکہ بار شفیق منشا کی ملاقات

رانا ثنا اللہ سے سیکرٹری  ڈسکہ بار شفیق منشا کی ملاقات

ڈسکہ (نمائندہ دنیا )نومنتخب جنرل سیکرٹری ڈسکہ بار شفیق منشا ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثنا اﷲ خان سے ملاقات کی ۔

 سٹی صدر مسلم لیگ ن افضل منشا ، احمد وڑائچ ایڈووکیٹ ودیگر بھی ہمراہ تھے ۔

اس موقع پررانا ثنا اﷲ خان ،اعظم نذیر تارڑ ودیگر نے شفیق کو فتح پر مبارکباد دی ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں