کھلا پٹرول فروخت کرنے والا گرفتار

 کھلا پٹرول فروخت کرنے والا  گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )بغیر لائسنس کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار۔

فتح گڑھ سے پولیس نے بغیر اجازات نامہ غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے والے د کاندار طارق کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں