گجرات: قبضہ واگزار کرانے آ نے والے اہلکاروں پر تشدد

گجرات: قبضہ واگزار کرانے آ نے والے اہلکاروں پر تشدد

گجرات( نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)قبضہ واگزار کروانے کے لیے جانیوالے سرکاری اہلکاروں پر ملزموں کا حملہ ڈنڈوں او ر سوٹوں سے سرکاری ملزمان کی درگت بنا دی گاڑیوں کے شیشے توڑ دئیے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

ڈسٹرکٹ آفیسر ریگولیشن ضلع کونسل گجرات سید فراز مہدی گاؤں خوجیانوالی میں ضلع کونسل گجرات کی زیر قبضہ جگہ واگزار کروانے گئے تو اقبال، عثمان، آصف نے مزاحمت کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی ڈنڈں سوٹوں سے درگت بنا دی اور گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دئیے تھانہ کنجاہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں