صدرچیمبرشیخ فیصل ایوب کا فرنیچر نمائش کادورہ ،معیارکی تعریف

صدرچیمبرشیخ فیصل ایوب کا فرنیچر  نمائش کادورہ ،معیارکی تعریف

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر کے صدر شیخ فیصل ایوب نے گوجرانوالہ ایوینچورس مارکی میں ہونے میں تقریب کے اختتام میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اورفرنیچر نمائش میں لگائے گئے سٹالز کا دورہ کیا اور تعریف کرتے ہوئے ڈاکٹر نازش فیصل CEO Rf Events کی کاوشوں کو سراہا۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئی شک نہیں نمائش میں لگائے گئے فرنیچرز کی کوالٹی اور خوبصورتی اعلیٰ معیار کی عکاسی کر ررہی ہیں اور یہ فرنیچر انڈسٹری کو پروموٹ کرنے کائبی بہت بہترین قدم ہے ۔

گوجرانوالہ چیمبر کے صدر شیخ فیصل ایوب نے گوجرانوالہ ایوینچورس مارکی میں ہونے میں تقریب کے اختتام میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اورفرنیچر نمائش میں لگائے گئے سٹالز کا دورہ کیا اور تعریف کرتے ہوئے ڈاکٹر نازش فیصل CEO Rf Events کی کاوشوں کو سراہا۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئی شک نہیں نمائش میں لگائے گئے فرنیچرز کی کوالٹی اور خوبصورتی اعلیٰ معیار کی عکاسی کر ررہی ہیں اور یہ فرنیچر انڈسٹری کو پروموٹ کرنے کائبی بہت بہترین قدم ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں