وزیر اعظم شہباز شریف سے ناہرا برادران کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے  ناہرا برادران کی ملاقات

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر ،نمائندہ دنیا )وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ناہرا برادران نے ملاقات کی۔

اس موقع پر سیاسی صورتحال اور علاقائی مسائل پر گفتگو کی گئی ۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں حاجی مدثر قیوم ناہرا ، مظہر قیوم اور ایم این اے اظہر قیوم ناہرا نے وزیر اعظم سے ملاقات کی ،شہباز شریف نے ناہرا برادران کو یقین دلایا کہ نوشہرہ ورکاں کی منظور کردہ ترقیاتی سکیمیں ہر حال میں مکمل ہونگی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں