منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزم گرفتار

منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ  رکھنے والے 3 ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ ایمن آبادپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ۔۔۔۔

منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزموں کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 1860گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں