سنی اتحاد کونسل کا کل ملک بھر میں یوم عظمت قرآن پاک منانے کا اعلان

سنی اتحاد کونسل کا کل ملک بھر میں یوم  عظمت قرآن پاک منانے کا اعلان

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) سنی اتحاد کونسل کا کل جمعہ کو ملک بھر میں یوم عظمت قرآن پاک منانے کا اعلان کیا۔توہین قرآن پاک مغرب کی گھٹیا سوچ اور بیمار ذہنیت کی عکاسی ہے ۔۔۔

مسلم حکمران سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ان خیالات کا اظہار مرکزی چئیرمین صاحبزادہ حامد رضا،صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی اور صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی نے  کیا۔

اپنے بیان میں کیا۔  

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں