سمبڑیال:2ملزموں کا خواتین اور بچے پر تشدد

سمبڑیال:2ملزموں کا  خواتین اور بچے پر تشدد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)معمولی رنجش پر دومختلف واقعات کے دوران دو ملزموں کا خواتین اور بچے پر تشدد۔

پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ڈھلم بلگن کی رہائشی خاتون حنا رضوان کی بیٹی فروا رضوان کو معمولی رنجش پر ملزم حافظ قاسم نے تشدد کا نشانہ بناڈالا اورزیادتی کی بھی کوشش کی ،دوسرا واقعہ موضع لدھڑ میں محمد نواز کے گھر ملزم طیب نے داخل ہو کر گھریلو ناچاکی پر دوخواتین صنم بی بی ، رخسانہ بی بی ، اوربچے کو زدوکوب کرنے سمیت تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں