مسلط کردہ سرکار ملک میں انتشار پھیلانے سے باز :صدیق مہر

مسلط کردہ سرکار ملک میں انتشار  پھیلانے سے باز :صدیق مہر

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سینئر رہنما و ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی این اے 77 چودھری محمد صدیق مہر نے مرکزی سیکرٹریٹ میں بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں کے ساتھ ملاقات کے موقع پر کہا ۔۔۔

کہ قائد عمران خان قوم کی ریڈ لائن ہیں اور اس ریڈ لائن کو کراس کرنے کا شدید عوامی ردعمل آئے گا، تمام بحرانوں کا واحد حل صاف شفاف فوری انتخابات ہیں، مسلط کردہ سرکار ملک میں انتشار پھیلانے سے باز رہے اور عوام کو انتخاب کرنے کاموقع دے تاکہ عوام کی منتخب کردہ حکومت ملک کو درپیش بحرانوں سے نکال سکے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں