لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) تھانہ اگوکی کے علاقہ گنجیانوالی خورد میں پولیس نے۔۔

 شمشاد بی بی کی رپورٹ پر اسکی بیٹی زینت کو بھلا پھسلا کر زبردستی اغوا کرنے کے الزام میں اختر وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں