2ڈاکوگروہوں کے 6ارکان گرفتار

2ڈاکوگروہوں کے 6ارکان گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ ایمن آبادپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوڈاکوگر وہوں کے 6ارکان کو گرفتار کر کے ۔۔۔

ان کے قبضہ سے 2لاکھ35ہزار روپے ،3 موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ،گرفتار کیے گئے ملزموں میں وقاص ،ساجد،احمد ودیگر شامل ہیں۔ ابتدائی تفتیش میں ملزموں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے گوجرانوالہ اور مضافات میں ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتیں کی ہیں۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں