علی پور چٹھہ:مدرسے کے طالبعلم کو نا معلوم افراد نے اغواکر لیا

علی پور چٹھہ:مدرسے کے طالبعلم  کو نا معلوم افراد نے اغواکر لیا

علی پور چٹھہ(نامہ نگار )نواحی گا ئو ں سادھانوالی کا رہائشی 13سالہ مدرسے کے طالبعلم کو اغوا کر لیا گیا۔۔

کشمیر کالونی کا طیب اسرار 16جنوری کوعلی پور چٹھہ مدرسے آیا ، واپس جاتے ہوئے نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں