ون ویلر گر فت میں آ گیا

ون ویلر گر فت میں آ گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوان کوگرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ کنگرہ سے پولیس نے معظم علی کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل قبضہ میں لے لی اور مقدمہ درج کر لیا ۔

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوان کوگرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ کنگرہ سے پولیس نے معظم علی کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل قبضہ میں لے لی اور مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں