سب انسپکٹر شاہد عمران ایس ایچ او تھانہ گلیانہ تعینات

سب انسپکٹر شاہد عمران ایس  ایچ او تھانہ گلیانہ تعینات

گلیانہ (نامہ نگار )سب انسپکٹر شاہد عمران کو ایس ایچ او تھانہ منگووال سے ایس ایچ او تھانہ گلیانہ جبکہ سب انسپکٹر فواد سلیم کو ایس ایچ او تھانہ گلیانہ سے پولیس لائنز تبدیل کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر شاہد عمران کو ایس ایچ او تھانہ منگووال سے ایس ایچ او تھانہ گلیانہ جبکہ سب انسپکٹر فواد سلیم کو ایس ایچ او تھانہ گلیانہ سے پولیس لائنز تبدیل کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں