چودھری اقبال گجرکی گورنر انجینئربلیغ الرحمان سے ملاقات

چودھری اقبال گجرکی گورنر انجینئربلیغ الرحمان سے ملاقات

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیر چودھری اقبال گجر نے گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمان سے ملاقات کی۔۔

 اور ملکی سیاست اورعوامی مسائل پرتبادلہ خیال کیا،اس مو قع اقبال گجر نے کہا کہ نامساعد معاشی حالات کے باوجود وزیراعظم شہباز شریف عوامی ریلیف کے لئے کوشاں ہیں، وزیراعظم مفت آٹا سکیم غریب عوام کے لئے بڑا تحفہ ہے ، انشا اللہ وہ ملکی معیشت کو سنبھالنے میں کامیاب ہوجائینگے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں