ڈسکہ:ذہنی مریض نوجوان کیساتھ بدفعلی

 ڈسکہ:ذہنی مریض نوجوان کیساتھ بدفعلی

ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)اوباش شخص نے ذہنی مریض نوجوان کوبدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ ڈسکہ کے عثمان کا بھانجا گزشتہ روز گھرسے نکلاتواس کو حسنین ساتھ لے گیا اور بدفعلی کرڈالی ،پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش شخص نے ذہنی مریض نوجوان کوبدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ ڈسکہ کے عثمان کا بھانجا گزشتہ روز گھرسے نکلاتواس کو حسنین ساتھ لے گیا اور بدفعلی کرڈالی ،پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں