گکھڑ سے ٹرانسفارمر چوری

گکھڑ سے ٹرانسفارمر چوری

گکھڑمنڈی (نامہ نگار)نامعلوم چور پیر کوٹ روڈ سے 200 کے وی کا ٹرانسفارمر لے گئے ۔ یوٹیلیٹی سٹور کے قریب نصب ٹرانسفارمر چوری ہونے سے علاقے میں بجلی منقطع ہو گئی،اہل علاقہ نے گیپگو آفس میں رپورٹ درج کرادی۔

نامعلوم چور پیر کوٹ روڈ سے 200 کے وی کا ٹرانسفارمر لے گئے ۔ یوٹیلیٹی سٹور کے قریب نصب ٹرانسفارمر چوری ہونے سے علاقے میں بجلی منقطع ہو گئی،اہل علاقہ نے گیپگو آفس میں رپورٹ درج کرادی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں