ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار)مرالی والہ میں ہوائی فائرنگ کرنے وا لے نوجوان کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

 پولیس نے اطلاع ملنے پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے احسان شوکت کو بلا لائسنس 30بور پسٹل سمیت قابو کرلیا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں