نوجوان منشیات کی لعنت سے دور رہیں :ایس ایس پی آپریشنز فراز احمد

نوجوان منشیات کی لعنت سے دور  رہیں :ایس ایس پی آپریشنز فراز احمد

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) قائم مقام سی پی او و ایس ایس پی آپریشنز فراز احمد نے کہا ہے کہ نوجوان منشیات کی لعنت سے دور رہیں ،صحت مند اور بامقصد زندگی گزاریں ،ملک کا روشن مستقبل نوجوانوں کی مثبت صلاحیتوں سے وابستہ ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج سیٹلائٹ ٹائون میں انسداد منشیات سیمینار کے موقع پر طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کیا،تقریب کی صدارت پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر نذیر احمد نے کی ،اس موقع پر ایس پی سول لائن رضوان طارق بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں