تتلے عالی:باپ بیٹوں نے گھر داخل ہوکر ماں، بیٹی کو زخمی کر دیا

تتلے عالی:باپ بیٹوں نے گھر  داخل ہوکر ماں، بیٹی کو زخمی کر دیا

تتلے عالی (نامہ نگار)تتلے عالی میں باپ بیٹوں نے گھر میں داخل ہوکر ماں، بیٹی کو زخمی کر دیا۔

تتلے عالی کے نواحی گاؤں گھمن والا میں لیاقت اور اس کے بیٹوں فیصل،یامین،علی حسن نے دن دیہاڑے شمشاد بی بی کی بیرونی دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے ماں بیٹی کوآہنی سریا، اینٹوں، تھپڑوں، ٹھڈوں،مکوں سے تشدد کیا۔تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں