راہوالی:اہلیہ کی خالہ کیساتھ زیاد تی ، ملزم فرار

راہوالی:اہلیہ کی خالہ کیساتھ  زیاد تی ، ملزم فرار

راہوالی( نمائندہ دنیا )صلح کرانے کے بہانے والدہ کو چارپائی سے باندھ کرملزم نے خالہ ساس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

جندریا روڈ کی رہائشی شبانہ کوثر کی اپنی بہن رخسانہ سے ناراضگی تھی ، ،گزشتہ روز (ش)والدہ کے ساتھ گھر میں تھی کہ عنصر آگیا ، والدہ کو چارپائی پر باندھ دیا اور (ش )کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا،ملزم فرار ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں