کامونکے :میاں بیوی نے محنت کش کی اہلیہ سے زیوات چھین لئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )میاں بیوی نے ڈرا دھمکا کا محنت کش کی اہلیہ سے طلائی زیوات چھین لئے ۔
ننکانہ صاحب کا احمد بلال اور اسکی اہلیہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں اصغر کے ہاں رہائش پذیر تھے ،گزشتہ روز اصغر اور اسکی بیوی نے ڈرا دھمکا کر احمد بلال کی اہلیہ سے 5تولے طلائی زیوات چھین لئے ۔