سرکاری اور نجی اراضی ریکارڈ کو کمپیوٹر ائز کیاجا رہا :محمد اقبال

سرکاری اور نجی اراضی ریکارڈ کو کمپیوٹر ائز کیاجا رہا :محمد اقبال

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ محمد اقبال نے کہا کہ ضلع سیالکوٹ کی تمام سرکاری اور نجی اراضی ریکارڈکو حکومت پنجاب اور ورلڈ بینک کے۔۔۔

 اشتراک سے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ (پلس) کے تحت کمپیوٹرائزیشن بمعہ نقشہ جات کیجارہی ہے جس سے لینڈ ریکارڈ غلطیوں سے پاک ہوگا اورپہلے سے بہتر اور منظم طریقے سے مرتب کیا جارہا ہے اس سے لینڈ ریکارڈدور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہوگا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں