15کم عمرڈرائیور ز،ون ویلرزگرفتار

15کم عمرڈرائیور ز،ون ویلرزگرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )موٹر سائیکل پر ون ویلنگ، تیز رفتاری اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈائون میں 15 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ مختلف علاقوں میں پو لیس نے کارروائیاں کر کے مقدمات درج کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں