خاتون سے بدتمیزی، مقدمہ درج

خاتون سے بدتمیزی، مقدمہ درج

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ شفیع دا بھٹہ سے پولیس نے خاتون شازیہ یوسف کی رپورٹ پر ۔۔

اس سے بدتمیزی کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں طارق جٹ اور گلزیز کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں