سیالکوٹ :بھتہ نہ دینے پر دھمکیاں دینے والے کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بھتہ نہ دینے پر دھمکیاں دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ چونگی نمبر8میں پولیس نے بھتہ نہ دینے پر ظفر اقبال اور اسکے بھائی فیاض کو دھمکیاں دینے کے الزام میں خرم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں