انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ اور کبڈی میں گریجویٹ کالج سٹیلائٹ کی جیت

انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ اور کبڈی میں  گریجویٹ کالج سٹیلائٹ کی جیت

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ اور کبڈی کے فائنل میچز گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز سٹیلائٹ ٹائون کی ٹیموں نے جیت لیا۔۔۔

 گورنمنٹ گریجویٹ کالج بوائز سٹیلائٹ ٹائون کی گرائونڈ میں کھیلے گے فائنل میں پہلے کھیلتے ہوئے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائزکامونکے کی ٹیم 109 رنز بنا کر آئوٹ ہوگی۔ جواب میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج سٹیلائٹ ٹائون نے ہدف 13 اوور زمیں مکمل کرلیا۔انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی کا فائنل گورنمنٹ گریجویٹ کالج سٹیلائٹ ٹائون نے جیت لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں