گیپکو کے نا دہندگان سے 2روز میں 3کروڑ روپے سے زائد ریکور

گیپکو کے نا دہندگان سے 2روز  میں 3کروڑ روپے سے زائد ریکور

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)وزارت توانائی کے احکامات کی روشنی میں گیپکو میں نادہندگان کے خلاف ہفتہ وار چھٹیوں کے باوجود ریکوری مہم بھرپور طریقے سے جاری رہی۔۔۔

صرف دو دنوں میں 2ہزار سے زائد نادہندگان سے 3کروڑ روپے سے زائد کی وصولی کی گئی ، حالیہ آپریشن کے دوران گیپکو نے 29ہزار سے زائد نادہندگان سے 46کروڑروپے سے زائد کی وصولیاں کی ہیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں