تیز ر فتار ٹر ک کی ر کشہ کو ٹکر 2خو اتین ، ایک بچہ ز خمی

 تیز ر فتار ٹر ک کی ر کشہ کو ٹکر   2خو اتین ، ایک بچہ ز خمی

گجرات (سٹی رپورٹر)جی ٹی ایس چو ک میں تیز ر فتار ٹر ک کی ر کشہ کو ٹکر ، 2خو اتین سمیت ایک بچہ ز خمی ہو گیا۔۔۔

 گز شتہ روز لا ہو ر سمت سے آنے والے تیز ر فتا ر ٹر الے یو ٹر ن لیتے ہو ئے ر کشہ کو ٹکر ما ر دی ، ٹر ک کی تیز ر فتار ٹکڑ کی وجہ سے ر کشہ میں مو جو د خو اتین اور8سا لہ بچہ با ہر جا گر ے جس کے نتیجے میں ر کشہ میں مو جو در کشہ ڈرائیو اور خو اتین سمیت ایک بچہ ز خمی ہو گیا ،جن کو طبی امد اد کیلئے قر یبی ہسپتا ل پہنچا یاگیا جبکہ ر کشہ سا تھ گا ڑی میں جا لگا ، حا دثہ کے بعد ٹر ک ڈرائیو ر کو لو گو ں نے قا بو کر لیا جس کو گا ڑی ما لک اور زخمی خو اتین نے معا فی دے کر جا نے کی اجا زت دے دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں