زین ڈکیت گینگ کے 4ارکان گرفتار

 زین ڈکیت گینگ  کے 4ارکان گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس نے زین ڈکیت گینگ کے 4ارکان کو گرفتار کرنکے ان کے قبضہ سے 5لاکھ60ہزار روپے اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔

گرفتار کیے گئے ملزموں میں زین، بلال، سلمان اور محمد فیصل شامل ہیں۔ ابتدائی تفتیش میں ملزموں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے گوجرانوالہ اور مضافات میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتیں کی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں