جامعہ گجرات میں اکیسویں صدی میں کوالٹی لرننگ کیلئے کلاس روم کلچر پر سیمینار

جامعہ گجرات میں اکیسویں صدی میں  کوالٹی لرننگ کیلئے کلاس روم کلچر پر سیمینار

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)جامعہ گجرات کے شعبہ ایجوکیشن کے زیراہتمام ایک روزہ سیمینار‘‘اکیسویں صدی میں کوالٹی لرننگ کیلئے کلاس روم کلچر کی تقلیب’’کا انعقاد حافظ حیات کیمپس میں ہوا۔

مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر مشاہد انور تھے ۔ مہمانان اعزاز میں ریسورس پرسن ماہر تعلیم واستاد ڈاکٹر خالد سلیم، ڈاکٹرشیر زماں ودیگر شامل تھے ۔ سیمینار کا مقصد طلبہ و اساتذہ کو کلاس روم کلچر کے حوالے سے بدلتے ہوئے رحجانات کی روشنی میں نئے تعلیمی زاویوں سے روشناس کراناتھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں